وزیر اعظم محمد شہبازشریف سے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

125
وزیر اعظم محمد شہبازشریف سے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

سمرقند۔15ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف سے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔یہ ملاقات شنھگائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سمرقند میں ہوئی۔