30.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 22, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

- Advertisement -

اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بدھ کو کوئٹہ پہنچ گئے ،وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اوروفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا ء تارڑ بھی ہیں۔

کوئٹہ ائیر پورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ ان کا استقبال کیا،وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور خضدار کے حالیہ واقعہ کے تناظر میں بریفنگ میں شرکت کریں گے ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599771

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں