23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم محمد شہباز شریف سےسیکرٹری کابینہ ڈویژن سردار احمد نواز سکھیرا...

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سےسیکرٹری کابینہ ڈویژن سردار احمد نواز سکھیرا کی الوداعی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔31جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سےسیکرٹری کابینہ ڈویژن سردار احمد نواز سکھیرا نے الوداعی ملاقات کی۔

منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سردار احمد نواز سکھیرا کو پاکستان سول سروس میں گرانقدر خدمات انجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں