24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم محمد شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق اور چیئرمین وزیر...

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق اور چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی ملاقات

- Advertisement -

لاہور۔26جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نےملاقات کی۔

اتوار کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کےدوران ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں