26 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری...

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی  ملاقات

- Advertisement -
اسلام آباد۔23فروری  (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعرات کو سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ملاقات کی۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کی وزیر اعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  ان کا استقبال کیا۔
آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور عوامی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال  کیاگیا۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=352779

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں