وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق وزیراعلی ٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی ملاقات

140

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق وزیراعلی ٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔