وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیر زادہ کی ملاقات

55
شہباز شریف 201 ووٹ لے کر وزیراعظم منتخب ہوگئے

اسلام آباد۔20اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیر زادہ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت انسانی حقوق کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔