وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی ملاقات

135
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی ملاقات

لاہور ۔17دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے ہفتہ کو ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔