وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا اسفند یار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

132
Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif
Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif

اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا ہے۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اسفند یار ولی اور تمام اہل خانہ سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ وزیراعظم کی مرحومہ کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی