21.6 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ایرانی صدر کی جانب سے وزارت...

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ایرانی صدر کی جانب سے وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پر اظہار تشکر

- Advertisement -

اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر ڈاکٹرابراہیم رئیسی کی جانب سے وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد کی ٹیلیفونک کال پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہم نے دونوں ملکوں اور علاقے کی بہتری کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں