33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم محمد نواز شریف سے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم فاروق...

وزیر اعظم محمد نواز شریف سے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم فاروق حیدر خان کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اعظم فاروق حیدر خان نے بدھ کو یہاں وزیر اعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32466

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں