- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے جمعہ کو یہاں وزیر اعظم ہاﺅس میں ملاقات کی ۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی سمیت متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32902
- Advertisement -