اسلام آباد ۔ 30 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر برائے بندرگاہیں و جہاز رانی سینیٹر میر حاصل خان برنجو نے بدھ کو وزیر اعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران صوبہ بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔