- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف طبی معائنے کے لئے بدھ کو لندن پہنچ گئے۔ وزیراعظم کے ترجمان نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ وزیراعظم قومی مصروفیات کے باعث متعدد بار اپنا طبی معائنہ ملتوی کر چکے ہیں۔
- Advertisement -