وزیر اعظم محمد نواز شریف کی برادر ملک ترکی میں ناکام بغاوت کی سخت مذمت

اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے برادر ملک ترکی میں ناکام بغاوت کے ذریعے جمہوریت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس کے جمہوری اداروں کی بھرپور حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم ہاﺅس کی جانب سے جاری بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ ہم تاریکی کی قوتوں اور بدامنی کے …

اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے برادر ملک ترکی میں ناکام بغاوت کے ذریعے جمہوریت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس کے جمہوری اداروں کی بھرپور حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم ہاﺅس کی جانب سے جاری بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ ہم تاریکی کی قوتوں اور بدامنی کے مقابلے میں جمہوریت کے ساتھ بھر پور وابستگی اور حمایت پر ترک عوام کے بہادرانہ عزم کو بھر پور سراہتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply