وزیر اعظم نواز شریف جلد صحت یاب ہوکر پاکستانی عوام کے درمیان ہوں گے اور اپنے وژن کے مطابق ملک کی ترقی کا عمل جاری رکھیں گے۔ وفاقی وزیر چوہدری محمد برجیس طاہر کی وفد سے بات چیت

اسلام آباد ۔9جون(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہرنے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف جلد صحت یاب ہوکر پاکستانی عوام کے درمیان ہوں گے اور اپنے وژن کے مطابق ملک کی ترقی کا عمل جاری رکھیں گے ۔انہوں نے یہ بات جمعرات کو اسلام آباد میں ایک مقامی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم …

اسلام آباد ۔9جون(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہرنے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف جلد صحت یاب ہوکر پاکستانی عوام کے درمیان ہوں گے اور اپنے وژن کے مطابق ملک کی ترقی کا عمل جاری رکھیں گے ۔انہوں نے یہ بات جمعرات کو اسلام آباد میں ایک مقامی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے پاکستان کو ترقی کا جو وژن دیا ہے اُسے نہ صرف مقامی طور پر سہرا جا رہا ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اس کو بے پناہ پذیر ائی ملی ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply