وزیر اعظم نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

108
APP15-05 ISLAMABAD: December 05 - Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa called on Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif at PM House. APP

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو وزیر اعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ایوان وزیر اعظم کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔