وزیر اعظم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

86
کابینہ اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل (جمعہ) ہوگا، وزیراعظم کل رات قوم سے خطاب بھی کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اجلاس آج جمعرات بعد دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔