وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فرودس عاشق اعوان، آزاد کشمیر کے وزیر ناصر حسین، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال سمیت کئی اہم شخصیات نے اسٹیڈیم میں آ کر میچ دیکھا

119

لاہور۔5 اکتوبر(اے پی پی ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان لاہور میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ کو دیکھنے کے لئے سیاسی شخصیات بھی قذافی اسٹیڈیم آئیں۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فرودس عاشق اعوان، آزاد کشمیر کے وزیر ناصر حسین، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال سمیت کئی اہم شخصیات نے اسٹیڈیم میں آ کر میچ دیکھا۔