وزیر اعظم کی وطن واپسی سے تمام تبصرے اور قیاس آرائیاں دم توڑ جائیں گی، سینیٹر مشاہد اللہ خان

158
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی وطن واپسی سے تمام تبصرے اور قیاس آرائیاں دم توڑ جائیں گی۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اپنے علاج کی غرض سے ملک سے باہر گئے جو وطن واپس پہنچ رہے ہیں، ان کی علالت کے دوران مذاق اڑانے والوں کو شرم آنی چاہئے ۔