اسلام آباد ۔ 14 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کی ہدایت پر رواں سال حکومتی حج سکیم میںسینیٹرز،ارکان قومی و صوبائی اسمبلیوں سمیت پارلیمنٹیرینز کیلئے کوئی کوٹہ مختص نہیں کیا گیا۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہبی ہم آہنگی کے حکام نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجموعی حکومتی سکیم حج کوٹے کا صرف 3فیصد منقسم خاندانوں،نوزائیداہ بچوں اور ہارڈ شپ کیسوں اور دور دراز …
وزیر اعظم کی ہدایت پر رواں سال حکومتی حج سکیم میںسینیٹرز،ارکان قومی و صوبائی اسمبلیوں سمیت پارلیمنٹیرینز کیلئے کوئی کوٹہ مختص نہیں کیا گیا، وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کی ہدایت پر رواں سال حکومتی حج سکیم میںسینیٹرز،ارکان قومی و صوبائی اسمبلیوں سمیت پارلیمنٹیرینز کیلئے کوئی کوٹہ مختص نہیں کیا گیا۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہبی ہم آہنگی کے حکام نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجموعی حکومتی سکیم حج کوٹے کا صرف 3فیصد منقسم خاندانوں،نوزائیداہ بچوں اور ہارڈ شپ کیسوں اور دور دراز کے درخواست گزاروں میں مساوی بنیادوں پر تقسیم کیا جائیگا۔اس کوٹے کی مجموعی نشستیں 2150ہیں۔








