28.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومضلعی خبریںوزیر اعظم کی ہدایت کی روشنی میں آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی شاندار...

وزیر اعظم کی ہدایت کی روشنی میں آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی شاندار کامیابی پرجمعہ کوجامعہ کراچی میں یوم تشکر منایاجائے گا

- Advertisement -

کراچی۔ 15 مئی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف کی ہدایت کی روشنی میں آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی شاندار کامیابی پرجمعہ 16مئی کوجامعہ کراچی میں یوم تشکر منایاجائے گا۔

جاری اعلامیہ کے مطابق تقریب کا آغاز صبح نو بجکر15 منٹ پر ہوگا۔9 بجکر 25منٹ پر تلاوت قرآن کریم، جبکہ ساڑھے 9 بجےقائم مقام وائس چانسلرجامعہ کراچی پروفیسرڈاکٹر مسرت جہاں یوسف پر چم کشائی کریں گی اورقومی ترانہ پڑھا جائے گا اور9 بجکر 40 منٹ پر ملک کی سلامتی ،ترقی اورشہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعاکی جائے گی

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=597564

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں