عرفان صدیقی کی پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارک باد

اسلام آباد ۔ 2 نومبر (اے پی پی)وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے نومنتخب چیئرمین میاںعامر محمود، سینئر وائس چیئرمین دُرید قریشی، وائس چیئرمین میر ابراہیم رحمان ، سیکرٹری جنرل شکیل مسعود حسین اور دیگر نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد دی ہے۔

Leave a Reply