اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کوئٹہ نے پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کی سخت مذمت کی ہے ۔منگل کو اپنے بیان میں انہوں نے شہداءکے خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔