اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے باضابطہ طور پر کشمیر کی آئینی خودمختار حیثیت کو ختم کر دیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس اہم گھڑی میں ملک میں انتشار پھیلا کر اپوزیشن کشمیر کاز کو نقصان پہنچا رہی ہے جب …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری کا ٹویٹ
اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے باضابطہ طور پر کشمیر کی آئینی خودمختار حیثیت کو ختم کر دیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس اہم گھڑی میں ملک میں انتشار پھیلا کر اپوزیشن کشمیر کاز کو نقصان پہنچا رہی ہے جب کرپشن بچانے کے علاوہ اور کوئی مقصد نہ ہو تو یہی نتیجہ ہوتا ہے۔









