اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے اومان کے سلطان قابوس بن سعد السعد کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے تعزیتی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سلطان قابوس جدید اومان کے حقیقی معمار تھے ۔ مسلم امہ کیلئے انکی کاوشیں …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری کا اومان کے سلطان قابوس بن سعد السعد کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے اومان کے سلطان قابوس بن سعد السعد کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے تعزیتی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سلطان قابوس جدید اومان کے حقیقی معمار تھے ۔ مسلم امہ کیلئے انکی کاوشیں اور امن اور ثالثی کا کردار قابل تعریف ہے۔








