اسلام آباد ۔02 ستمبر (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے جمعہ کو یہاں پاکستان میں تعینات جمہوریہ کوریاکے نئے سفیر سو ڈونگ گو نے ملاقات کی۔ معاون خصوصی نے پاکستان میں تعیناتی پر کوریا کے سفیر کو مبارکباد دی۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق بات چیت کے دوران کوریا کے سفیر نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ انتہائی اہم اور دوست …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے پاکستان میں تعینات جمہوریہ کوریاکے نئے سفیر سو ڈونگ گو کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔02 ستمبر (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے جمعہ کو یہاں پاکستان میں تعینات جمہوریہ کوریاکے نئے سفیر سو ڈونگ گو نے ملاقات کی۔ معاون خصوصی نے پاکستان میں تعیناتی پر کوریا کے سفیر کو مبارکباد دی۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق بات چیت کے دوران کوریا کے سفیر نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ انتہائی اہم اور دوست ملک میں اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے دونوں کے درمیان تمام شعبوں بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری،توانائی اور تعلیم میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے کام کرینگے۔








