اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے.۔معاون خصوصی زلفی بخاری نے اپنے ایک پیغام میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی کے بلندی درجات اور ان کےخاندان کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر کی دعا کی ہے۔