اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ گنگارام اور جمنا داس اتحاد اور کرپشن کے پنڈتوں کو آزاد کشمیر کے غیور عوام انتخابات میں دریائے نیلم میں غرق کر دیں گے، 11 مئی 1998ءکو بھارت نے جب ایٹمی دھماکے کئے تو ساتھ میں آزاد کشمیر کو اپنا حصہ قرار دیا تو اس وقت قائد …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی کا یوم تکبیر ورکرز کنونشن سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ گنگارام اور جمنا داس اتحاد اور کرپشن کے پنڈتوں کو آزاد کشمیر کے غیور عوام انتخابات میں دریائے نیلم میں غرق کر دیں گے، 11 مئی 1998ءکو بھارت نے جب ایٹمی دھماکے کئے تو ساتھ میں آزاد کشمیر کو اپنا حصہ قرار دیا تو اس وقت قائد پاکستان اور ملت اسلامیہ کے قائد محمد نوازشریف نے ہندوستان کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا، عالمی دھمکیوں ، مراعات ، ترغیبات دباﺅ لالچ کو مسترد کرتے ہوئے 6 ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا دیا،پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے دشمنوں نے دیکھ لیا کہ بھمبھر سے لے کر تاﺅبٹ تک مسلم لیگ (ن) عوام کی آواز بن چکی ہے،








