اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور اور چیئرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن اسلام آباد علی نواز اعوان سے این ایچ اے اور آئسیکو حکام نے ملاقات کی۔ ملاقات میں این ایچ اے کی جانب سے بہارہ کہو میں شروع ہونے والے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں ہائی لائن ٹرانمیشن لائنوں کو ہٹانے کے لئے اقدامات پر غور کیا گیا۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان سے این ایچ اے اور آئسیکو حکام کی ملاقات

مزید خبریں