اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قانون و انصاف بیرسٹر ظفر اللہ خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کےلئے اپوزیشن کے ٹی اوآز کامحور وزیراعظم ہیں لیکن حکومت آئین سے متصادم ٹی او آرزہرگزتسلیم نہیں کرے گی،اس کے علاوہ ہرنکتہ پربات ہوسکتی ہے لگتاہے اپوزیشن حکومت پردباﺅبرقراررکھنے کیلئے انکوائری کمیشن نہیں بنانا چاہتی ،الیکشن کمیشن کے نئے ممبران کی …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قانون و انصاف بیرسٹر ظفر اللہ خان کی صحافیوں سے گفتگو
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قانون و انصاف بیرسٹر ظفر اللہ خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کےلئے اپوزیشن کے ٹی اوآز کامحور وزیراعظم ہیں لیکن حکومت آئین سے متصادم ٹی او آرزہرگزتسلیم نہیں کرے گی،اس کے علاوہ ہرنکتہ پربات ہوسکتی ہے لگتاہے اپوزیشن حکومت پردباﺅبرقراررکھنے کیلئے انکوائری کمیشن نہیں بنانا چاہتی ،الیکشن کمیشن کے نئے ممبران کی تقرری کےلئے نیا طریقہ کار بنانے اور ازخود نوٹس کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل کاحق دینے کی تجویزسمیت نئی ترمیم کا ڈرافٹ اپوزیشن کے حوالے کردیاہے








