وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی تارےخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی کا یوم آزادی کے حوالے سے تقریب سے خطاب

لاہور۔13 اگست(اے پی پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی تارےخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ےوم آزادی پاکستان پر ہمےں قوم کو ماےوسی کی نہےں بلکہ امےد کی کرن دکھانی چاہئے ،جو عناصر وطن عزےز کے ناکام مستقبل اور غےر محفوظ ہونے کا پراپےگنڈہ کر رہے ہےںانہےں چاہئےے کہ وہ تنقےد اور تعمےر کی بات ضرور کرےں لےکن حقائق کو بھی نظر انداز …

لاہور۔13 اگست(اے پی پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی تارےخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ےوم آزادی پاکستان پر ہمےں قوم کو ماےوسی کی نہےں بلکہ امےد کی کرن دکھانی چاہئے ،جو عناصر وطن عزےز کے ناکام مستقبل اور غےر محفوظ ہونے کا پراپےگنڈہ کر رہے ہےںانہےں چاہئےے کہ وہ تنقےد اور تعمےر کی بات ضرور کرےں لےکن حقائق کو بھی نظر انداز مت کرےں،عوام کو سچ نہ بتانا بھی اےک خےانت ہے،اگر ہم اسی طرح نفرتوں کے بےج بوتے رہے تو پوری قوم نفرتوں کا شکار ہو جائے گی۔ وہ ایوان اقبال کمپلیکس میں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے، اس موقع پر سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری‘ سینئر صحافی عارف نظامی‘ اوریامقبول جان‘ افتخار احمد‘ سجاد میر سمیت صحافیوں اور دانشوروں کی کثیر تعداد موجود تھی

Leave a Reply