اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) پاکستان نے ترکی کی جمہوری حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس بغاوت کی مذمت کی ہے جس میں کئی افراد ہلاک ہوئے ۔ وزیر اعظم کے میڈیا آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ترکی میں قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی مذمت کرتا ہے ۔ حکومتی ترجمان کے حوالے سے …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا ترک وزیر خارجہ کوٹیلی فون

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) پاکستان نے ترکی کی جمہوری حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس بغاوت کی مذمت کی ہے جس میں کئی افراد ہلاک ہوئے ۔ وزیر اعظم کے میڈیا آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ترکی میں قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی مذمت کرتا ہے ۔ حکومتی ترجمان کے حوالے سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہے ۔ ہم عوام کی پسند اور مرضی کے مظہر جمہوری نظام اور ترکی کی جمہوری منتخب قیادت کی حمایت کرتے ہیں۔








