وزیر اعلٰی بلوچستان کی جانب سے وفاقی وزیرجام کمال خان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام

148
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پیپلز پارٹی انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت تمام عہدیداران کومبارکباد

کوئٹہ۔ 07 دسمبر (اے پی پی):وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ عشائیہ میں میں سپیکر صوبائی اسمبلی عبدالخالق اچکزئی، صوبائی وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز، اراکین اسمبلی اور معتبرین نے شرکت کی ۔