وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق گورنر سید ظہورکی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

89
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال 2025ـ26 کے بجٹ اورپی ایس ڈی پی کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس

کوئٹہ۔ 17 مئی (اے پی پی):وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہفتہ کوسابق گورنر سید ظہور آغا کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی ۔

صوبائی وزراءمیر عاصم گیلو، پارلیمانی سیکرٹری اسفند یار کاکڑ، حاجی علی مدد جتک، میر عبید اللہ گورگیج، ملک نعیم بازئی اور شیخ زرک خان مندوخیل بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ تھے۔