وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری کی ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کوہدایت

کوئٹہ۔یکم نومبر ( اے پی پی)وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کوہدایت کی ہے کہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات اور گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں حفاظتی اقدامات اور انتظامات کا بھی جائزہ لے کر 24 گھنٹے میں رپورٹ پیش کی جائے وزیراعلیٰ نے یہ ہدایت بھی کی ہے کہ آتشزدگی کے واقعہ کے ذمہ دار افراد کے خلاف فوری …

کوئٹہ۔یکم نومبر ( اے پی پی)وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کوہدایت کی ہے کہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات اور گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں حفاظتی اقدامات اور انتظامات کا بھی جائزہ لے کر 24 گھنٹے میں رپورٹ پیش کی جائے وزیراعلیٰ نے یہ ہدایت بھی کی ہے کہ آتشزدگی کے واقعہ کے ذمہ دار افراد کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے جبکہ حفاظتی اقدامات کے حوالے سے رپورٹ آنے تک شپ بریکنگ یارڈ میں جہاز توڑنے کا کام بھی روک دیا جائے۔

Leave a Reply