وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ خان زہری کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ خان زہری نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی صوبے کا امن تباہ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور واقعے میں ملوث افراد کو چن چن کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، نہتے اور بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد جہاں بھی ہونگے ان …

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ خان زہری نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی صوبے کا امن تباہ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور واقعے میں ملوث افراد کو چن چن کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، نہتے اور بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد جہاں بھی ہونگے ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

Leave a Reply