- Advertisement -
لاہور۔10 اپریل(اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہبا ز شریف سے اتوار کو یہاں ترکی کے معروف سرمایہ کار گروپ کے سربراہ مورت ترمن کی قیادت میں وفدنے ملاقات کی۔ترک وفد نے پنجاب میں تعمیرات ‘صنعت اور ٹیکسٹائل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے پرگہری دلچسپی کا اظہارکیا- وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے مابین لازوال ‘ تاریخی اور برادرانہ تعلقات موجود ہیںاورترکی کی متعدد کمپنیاں پاکستان خصوصاً پنجاب میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں،
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=431
- Advertisement -