وزیر اعلیٰ مریم نواز کا شدید بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے اور چھتیں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

121
وزیراعلی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، تحصیل تونسہ میں ایڈزکے سدباب کے لئے آپریشنل پلان طلب کرلیا

لاہور۔28اگست (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شدید بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے اورچھتیں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ چھتیں گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔