وزیر اعلیٰ مریم نواز کا قصور میں مزدوری کے لیے آنیوالی خاتون سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

104
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
وزیر اعلیٰ مریم نوازکا پولیو ٹیم پر تشدد کی خبرکا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی

لاہور۔11اپریل (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قصور میں مزدوری کے لیے آنیوالی خاتون سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ۔ وزیر اعلیٰ نےانسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گھنائونے فعل کے مرتکب ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،انہوں نے کہاکہ زیادتی کے واقعات معاشرتی المیہ کے مترادف ہیں۔