علاقائی خبریں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سینئر صحافی خالد احمد کے انتقال پراظہار افسوس کی طرف Khurram Sardar - پیر, 18 نومبر 2024, 8:54 شام 52 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔18نومبر (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سینئر صحافی،ادیب اور دانشور خالد احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔