وزیر اعلیٰ پنجاب کا دوران ڈیوٹی جاں بحق ہونے والے پی ڈی ایم اے آفیسر عبدالرحمن کیلئے ایک کروڑ روپے مالی امداد کا اعلان

لاہور۔22ستمبر (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دوران ڈیوٹی جاں بحق ہونے والے پی ڈی ایم اے آفیسر عبدالرحمن کیلئے ایک کروڑ روپے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے پی ڈی ایم اے آفیسر مرحوم عبدالرحمن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

مزید خبریں