وزیر اعلیٰ پنجاب کا سعودی شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیزکے انتقال پراظہار افسوس

76
Chief Minister Maryam Nawaz

لاہور۔29جنوری (اے پی پی):وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سعودی شہزادہ محمد بن فہدبن عبدالعزیز السعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے،وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہارکیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے۔