وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ڈائریکٹر جنرل نیشنل لوجسٹک سیل لفٹینٹ جنرل مشتاق احمد فیصل سے ملاقات

گلگت۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں میگا پروجیکٹس کی تعمیرنیشنل لوجسٹک سیل(این ایل سی)کے تعاون سے یقینی بنانے کےلئے حکمت عملی اپنائی جائے گی تاکہ پنجاب کی طرح گلگت بلتستان میں بھی جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر کو عملی جامع پہنایا جاسکے۔نیشنل لوجسٹک سیل کے تعاون سے بین الاقوامی سطح کا جدید سوست پورٹ اور بارڈر ٹرمنل …

گلگت۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں میگا پروجیکٹس کی تعمیرنیشنل لوجسٹک سیل(این ایل سی)کے تعاون سے یقینی بنانے کےلئے حکمت عملی اپنائی جائے گی تاکہ پنجاب کی طرح گلگت بلتستان میں بھی جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر کو عملی جامع پہنایا جاسکے۔نیشنل لوجسٹک سیل کے تعاون سے بین الاقوامی سطح کا جدید سوست پورٹ اور بارڈر ٹرمنل تعمیر کیا جائے گا جس سے تجارت کو فروغ ملے گا ،حکومت چائینہ کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کےلئے اقدامات کررہی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply