وزیر اعلی شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب

لاہور۔8 مئی(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ صاف پانی پراجیکٹ بے حد اہمیت کا حامل منصوبہ ہے اور پنجاب حکومت شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے اس منصوبے پر اربوں روپے صرف کر رہی ہے، صاف پانی پراجیکٹ کو مرحلہ وار پروگرام کے تحت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گااور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے اس اہم منصوبے کو تیز …

لاہور۔8 مئی(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ صاف پانی پراجیکٹ بے حد اہمیت کا حامل منصوبہ ہے اور پنجاب حکومت شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے اس منصوبے پر اربوں روپے صرف کر رہی ہے، صاف پانی پراجیکٹ کو مرحلہ وار پروگرام کے تحت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گااور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے اس اہم منصوبے کو تیز رفتاری سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی

Leave a Reply