وزیر اعلی مریم نوازکا ٹریفک حادثے میں 5 افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس

104
وزیراعلی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، تحصیل تونسہ میں ایڈزکے سدباب کے لئے آپریشنل پلان طلب کرلیا

لاہور۔25جولائی (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ڈسکہ کے قریب موٹرسائیکل اور کار میں تصادم سے 5 افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلی مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر اعلی مریم نواز نے عوام سے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرنے کی اپیل بھی کی۔