علاقائی خبریں وزیر اعلی مریم نوازکا یورپ کشتی حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس کی طرف Khurram Sardar - جمعہ, 17 جنوری 2025, 9:18 شام 88 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔17جنوری (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے یورپ کشتی حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلی نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار بھی کیا ۔