- Advertisement -
لاہور۔9مئی (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ محافظانِ فضائے وطن آپ کی مہارت، حکمتِ عملی اور بے مثال حوصلے نے فضائوں میں پاکستان کو ایک شاندار فتح سے ہمکنار کیا ہے
،پاک فضائیہ کی کارکردگی نے فضائی جنگ کے میدان میں اعلی ترین معیار قائم کر دیا ہے، وزیراعلی مریم نواز نے شاباش دی اورکہاکہ سلام ہے پاک فضائیہ، پاکستان آپ پر فخر کرتا ہے، پاکستان زندہ باد۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594935
- Advertisement -