وزیر اعلی مریم نواز کا ملتان میں عمارت گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار

130
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی بہاوالدین زکر یا یونیورسٹی آمد، ہونہار طلبہ میں سکالر شپ چیک تقسم کئے

لاہور۔12مارچ (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ملتان میں عمارت گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور کمشنر ملتان سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔