لاہور۔16مئی (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے منڈی بہائوالدین میں کشتی الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلی مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔